رائیونڈ میں 3 افراد سیوریج ڈسپوزل کنویں میں ڈوب کر جاں بحق، وزیر اعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

افسوسناک واقعہ لاہور میں
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رائیونڈ کے سیوریج ڈسپوزل کنویں میں ڈوبنے سے 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: انسانی سمگلنگ اور گداگری روکنے کیلئے تمام ایئرپورٹس پر کیمرے لگانے کا فیصلہ
سوگوار خاندانوں سے ہمدردی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
تحقیقات کا آغاز
وزیر اعلیٰ نے حفاظتی آلات کے بغیر کنویں میں مزدوروں کو اتارنے پر رپورٹ طلب کر لی ہے۔