پنجاب بھر کی جیلوں کے لیے 37 جونیئر سائیکالوجسٹس کی تقرری، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب میں جیل ریفارمز کی پیش رفت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب جیل ریفارمز ایجنڈے پر عملدرآمد جاری ہے۔ محکمہ داخلہ نے پنجاب بھر کی جیلوں کے لیے جونیئر سائیکالوجسٹس کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے معطل اپوزیشن ارکان پر ہراسانی کا الزام

جونیئر سائیکالوجسٹس کی تعیناتی

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے بتایا کہ 37 جونیئر سائیکالوجسٹس کی تعیناتی پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے عمل میں لائی گئی ہے۔ یہ ماہرین نفسیات تمام جیلوں میں قیدیوں کی ذہنی صحت کی جانچ کے ساتھ انہیں معاشرے کا مثبت حصہ بنانے پر کام کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ممکن ہے 24نومبر سے پہلے ہی کوئی بڑا کام ہو جائے، کسی وقت بھی فیصلہ آ سکتا ہے ۔۔۔؟ مظہر برلاس نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

تقرریوں کی تفصیل

محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف جیلوں میں جونیئر سائیکالوجسٹس کی تعیناتی کی گئی ہے:

  • محمد عمیر خان - سینٹرل جیل میانوالی
  • آمنہ سرور - ڈسٹرکٹ جیل لاہور
  • مہرین خان - سینٹرل جیل لاہور
  • وجیہہ جہانگیر - ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد
  • عائشہ منظور - ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا
  • نورالہدیٰ - سینٹرل جیل فیصل آباد
  • ماریہ ظہور - سینٹرل جیل ملتان
  • قرۃ العین - ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور
  • سعدیہ شریف - ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ
  • محمد عدیل سرور - ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن
  • کائنات خالد - سینٹرل جیل گوجرانوالہ
  • رمشہ ناصر - ڈسٹرکٹ جیل قصور
  • شاہدہ پروین - ہائی سکیورٹی پریزن میانوالی
  • رابعہ خان - ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد
  • حیا منور خان - سینٹرل جیل بہاولپور
  • حفصہ الطاف - ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ
  • محمد مہران خان - ڈسٹرکٹ جیل بھکر
  • حرا مشتاق - ڈسٹرکٹ جیل لودھراں
  • حافظہ ردا زہرا - ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ
  • حافظہ مسکان طاہر - ڈسٹرکٹ جیل جہلم
  • ہما فاطمہ - جوینائل جیل بہاولپور
  • فاطمہ وحید - سینٹرل جیل راولپنڈی
  • زوہا نعیم بٹ - جوینائل جیل فیصل آباد
  • فائزہ احمد - ڈسٹرکٹ جیل لیہ
  • فائزہ اکبر - ڈسٹرکٹ جیل نارووال
  • سیدہ کرن فاطمہ - ڈسٹرکٹ جیل گجرات
  • حمنہ فاطمہ - ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ
  • فرحت سلطان - ڈسٹرکٹ جیل جھنگ
  • حافظہ عائشہ ارشد - سینٹرل جیل ساہیوال
  • سحرش ہاشمی - ڈسٹرکٹ جیل خانیوال
  • ارحم چوہدری - سب جیل چکوال
  • فائزہ اسلم - ہائی سیکیورٹی پریزن ساہیوال
  • یسری یاسر - ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین
  • فاطمہ ریحان - ویمن جیل ملتان
  • ردا خالد - ڈسٹرکٹ جیل اٹک
  • جسپال سنگھ - ڈسٹرکٹ جیل ملتان

پری انڈکشن تربیتی پروگرام

ترجمان نے بتایا کہ تمام افسران کو پری انڈکشن تربیتی پروگرام کے لیے آئی جیل خانہ جات دفتر سے منسلک کیا گیا ہے۔ تمام افسران ابتدائی تربیت کے فوری بعد اپنے تعیناتی کے مقام پر جوائن کریں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...