نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے فلک جاوید کی گرفتاری کی تصدیق کر دی
گرفتاری کی خبر
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے فلک جاوید کو گرفتار کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں: سوندھی اور گیلی مٹی کی خوشبو فضاء میں پھیلی تھی، ہریالی آنکھوں کو تراوٹ اور روح کوبالیدگی بخش رہی تھی،وہاں لمبے سانس لینے کا اپنا ہی مزہ تھا
مقدمات اور الزامات
این سی سی آئی کے مطابق، فلک جاوید 2 مقدمات میں ملوث تھیں۔ ریاستی اداروں کیخلاف پراپیگنڈا اور ایک خاتون سیاستدان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کا مقدمہ درج ہے۔ فلک جاوید کو اچھرہ کے علاقے سے حراست میں لیا گیا۔
سوشل میڈیا پر ردعمل
لاہور: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے فلک جاوید کو گرفتار کر لیا
لاہور: فلک جاوید این سی سی آئی کو دو مقدمات میں ملوث تھیں۔
لاہور: فلک جاوید کیخلاف ریاستی اداروں کیخلاف پراپیگنڈا کا مقدمہ درج ہے
لاہور: فلک جاوید کیخلاف خاتون سیاستدان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کا… pic.twitter.com/HisLqZllSH— Exact Press International (@ExactPressIntl) September 24, 2025








