ایف بی آر کا ود ہولڈنگ ٹیکس کو غیرشرعی قرار دینے پر اسلامی نظریاتی کونسل کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
اسلامی نظریاتی کونسل کا فیصلہ چیلنج
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ود ہولڈنگ ٹیکس پر اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا حکومت کا گڈ گورننس کی بہتری کیلئے جامع روڈ میپ تیار
سپریم کورٹ میں درخواست
روزنامہ جنگ کے مطابق ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے۔
اسلامی نظریاتی کونسل کا موقف
خیال رہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) نے ودہولڈنگ ٹیکس غیر شرعی قرار دیا ہے۔








