بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سیلاب سے متاثرین کو امداد کی فراہمی کا سب سے تیز اور مؤثر ذریعہ ہے، آصفہ بھٹو زرداری

آصفہ بھٹو زرداری کی دعویٰ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) رکن قومی اسمبلی اور خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی امداد میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو نظرانداز کرنا غفلت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ سے جھگڑا: ایلون مسک کو صرف ایک دن میں 27 ارب ڈالر کا جھٹکا

پنجاب میں سیلاب کی تباہی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پنجاب میں آنے والے تباہ کن سیلاب سے 40 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کی فراہمی کا سب سے تیز اور مؤثر ذریعہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز ایڈیٹ کر کے سوشل میڈیا پر پھیلانے والا ملزم گرفتار

مؤثر امداد کا ذریعہ

پروگرام ریاست کے پاس ایک ایسا ادارہ ہے جس کے پاس متاثرہ افراد کا ڈیٹا اور اُن تک رسائی کی صلاحیت ہے۔ سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو استعمال نہ کرنا غفلت کے مترادف ہوگا۔

سوشل میڈیا پر پیغام

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...