لاہور: منشیات فروش گرفتار، 7 کلو چرس برآمد

پولیس کی کارروائی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) شادباغ میں پولیس نے منشیات فروش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق کارروائی ایس پی سٹی محمد بلال کی ہدایت پر ایس ایچ او شادباغ زاہد حسین اور ان کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کی۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان کے اسٹیڈیم میں مجرمان کو سر عام سزائے موت دے دی گئی

گرفتاری کی تفصیلات

پولیس کے مطابق دورانِ چیکنگ غلام حسین نامی ملزم کو گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے سات کلو چرس برآمد ہوئی۔ ابتدائی تفتیش میں ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ لاہور کے مختلف مقامات پر نوجوانوں کو منشیات فروخت کرتا رہا ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیشی ٹیم کے حوالے کر دیا گیا ہے。

ایس پی سٹی کا بیان

ایس پی سٹی محمد بلال کا کہنا ہے کہ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔ انہوں نے ایس ایچ او شادباغ اور پولیس ٹیم کو کامیاب کارروائی پر شاباش دیتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کو تباہ کرنے والے منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...