تاریخی غربت اور بے روزگاری ہے، ورلڈ بینک کی رپورٹ دیکھ کر بھی آنکھیں نہیں کھل رہیں: مزمل اسلم

پشاور میں خزانہ مشیر کا بیان

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختون خوا کے مشیرِ خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان میں تاریخی غربت اور بے روزگاری موجود ہے، ورلڈ بینک کی رپورٹ دیکھ کر بھی ان کی آنکھیں نہیں کھل رہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نیوی کی سب کنونشنل خطرات کے خلاف بندرگاہوں اور ساحلی تنصیبات کی دفاعی مشقیں مکمل

سٹاک مارکیٹ کی موجودہ صورتحال

’’جنگ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق، پشاور سے جاری کیے گئے بیان میں مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ سٹاک مارکیٹ کی موجودہ انڈیکس کے مطابق 66 ارب ڈالرز مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہے۔ سٹاک مارکیٹ 2017ء میں 100 ارب ڈالرز تھی جب انڈکس 50,000 تھا۔ فارم 47 کی حکومت کا دعویٰ ہے کہ معیشت اچھی ہو رہی ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں تاریخی غربت اور بے روزگاری ہے۔

ورلڈ بینک کی رپورٹ کا اثر

مزمل اسلم کا مزید کہنا تھا کہ ورلڈ بینک کی رپورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی بات دہرائی ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل غربت کی مناسبت کے حساب سے فیل ہے۔ بانیٔ پی ٹی آئی زمینی حقائق سے واقف ہیں جبکہ حکومت غافل ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...