وزیراعظم شہباز شریف کی سری لنکا کے صدر سے ملاقات

وزیراعظم پاکستان کی سری لنکا کے صدر سے ملاقات

نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سری لنکا کے صدر انورا کمارا دسانائیکے سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے مختلف علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا اور پاک-سری لنکا تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: آپ نے جس ملک کو آزاد کرایا میں وہاں سیاسی قیدی ہوں‘‘ پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے قائد اعظمؒ کے نام خط

علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال

ملاقات کے دوران اعلیٰ سطح کے وفود کے تبادلے، تجارت، تعلیمی تعاون اور دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے پاک–سری لنکا کے دوطرفہ تعلقات کی مضبوط نوعیت پر اطمینان کا اظہار کیا اور تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا۔

بین الاقوامی فورمز پر تعاون کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف بین الاقوامی فورمز پر دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعاون کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں نے کھیلوں خصوصاً کرکٹ کے شعبے میں تبادلوں کو فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا اور آئندہ رابطے میں رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...