وینزویلا میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.2 ریکارڈ

زلزلے کی شدت

کاراکاس (ڈیلی پاکستان آن لائن) وینزویلا میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ کا قرضہ 36 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گیا، چین نے کتنے پیسے لینے ہیں؟

زلزلے کا مرکز

خبر ایجنسی کے مطابق، امریکی جیولوجیکل سروے نے تصدیق کی ہے کہ زلزلے کا مرکز زولیا ریاست کے ایک کم آبادی والے علاقے میں واقع تیل کے شہر "مینی گرانڈے” سے تقریباً 24 کلومیٹر کے فاصلے پر، زمین کی سطح سے 7.8 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

ابتدائی اطلاعات

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ تاہل حکومت کی جانب سے زلزلے کے حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...