یواین ڈی پی کی شراکت: قطر اور سعودیہ کا شام کیلئے 8 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان

قطر اور سعودی عرب کی امداد کا اعلان

جدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) قطر اور سعودی عرب نے شام کے لئے یو این ڈی پی کے ساتھ 8 کروڑ 90 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: فری لانسرز کیلئے خوشخبری، وی پی این رجسٹریشن کا انتہائی آسان طریقہ سامنے آگیا

امداد کا مقصد

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یونائیٹڈ نیشن ڈیولپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) کے ساتھ قطر اور سعودی عرب کی جانب سے شام کو دیئے جانے والے فنڈز کا مقصد شام میں بنیادی عوامی خدمات کا تسلسل یقینی بنانا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ قطر و سعودی فنڈز کے ذریعے شام کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ادا کی جائیں گی۔

پچھلے مالی تعاون

واضح رہے کہ مئی میں بھی قطر اور سعودی عرب نے شام کے سرکاری ملازمین کے لیے مالی تعاون کیا تھا۔

اپریل میں دونوں ممالک نے شام کے ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر ورلڈ بینک کے واجبات ادا کیے تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...