اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطہ میں ویڈیو ریکارڈنگ پر پابندی، سرکلر جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ویڈیو ریکارڈنگ پر پابندی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطہ میں ویڈیو ریکارڈنگ پر پابندی کا سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 12 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی

پابندیاں عائد کی گئیں

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق جاری سرکلر کے مطابق صحافی، وکلا اور سائلین اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطہ میں کسی قسم کی ویڈیو ریکارڈنگ نہیں کرسکیں گے۔ اس کے علاوہ کمرہ عدالت، راہداری، ویٹنگ ایریا اور دفاتر میں ویڈیو ریکارڈنگ نہیں کی جائے گی۔

موبائل فون کے استعمال کی شرائط

سرکلر کے مطابق موبائل فون عدالت کے اندر صرف سائلنٹ موڈ پر استعمال ہوسکیں گے۔ لائیو سٹریمنگ اور کیمرے کے استعمال پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔ سیکیورٹی اہلکار ریکارڈنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے مجاز ہوں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...