سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر فرد جرم عائد کردی گئی

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر پر فرد جرم

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سفارتی پاسپورٹ کے استعمال کے کیس میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ایک زوردار دھماکے سے میرا گھر ہل کر رہ گیا اور اس سے پہلے کہ ہمیں اندازہ ہوتا کہ ۔ ۔ ۔” بھارت کا پاکستان میں حملہ، آزاد کشمیر کے شہری نے آپ بیتی سنادی

عدالتی سماعت کی تفصیلات

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے کیس پر سماعت کی، اور سردار تنویر الیاس عدالت میں پیش ہوئے۔

صحت جرم اور کیس کی اگلی سماعت

عدالت نے سردار تنویر الیاس پر فرد جرم عائد کی، جس پر انہوں نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے استغاثہ کے گواہان کو طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت چھ اکتوبر تک ملتوی کردی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...