نیب کا ذلفی بخاری کے حوالے سے بڑا فیصلہ
قومی احتساب بیورو کا فیصلہ
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ذلفی بخاری کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: خوشاب میں غیرت کے نام پر ایک اور جوڑا قتل
زرعی اراضی کی نیلامی
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے ذلفی بخاری کی 800 کنال زرعی اراضی نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل
اشتہار کا اجراء
’’جنگ‘‘ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تحصیل جنڈ ضلع اٹک نے نیلامی کا اشتہار جاری کر دیا ہے۔
ذلفی بخاری کی قانونی حیثیت
واضح رہے کہ ذلفی بخاری 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اشتہاری قرار دیئے گئے ہیں۔








