وفاقی دارالحکومت میں آئین کی پامالی افسوسناک ہے:مصطفیٰ نواز کھوکھر پھر کھل کر بول پڑے

مصطفیٰ نواز کھوکھر کی گفتگو

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر ایک بار پھر کھل کر بول پڑے۔

یہ بھی پڑھیں: بٹ کوائن کی قیمت نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ 16 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگئی

حکومتی ردعمل پر تنقید

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ فارم 47 کی حکومت چھوٹی چھوٹی سرگرمیاں بھی برداشت نہیں کر پا رہی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں آئین کی پامالی افسوسناک ہے۔

معاشرتی مسئلے کی وضاحت

’’جیو نیوز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ نواز کھوکھر کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا مقصد صرف مشاورت ہے، کوئی جلسہ یا کنونشن نہیں کر رہے۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے اور وفاقی دارالحکومت میں آئین کی پامالی افسوسناک ہے۔ انتظامیہ کا دباؤ وکلاء کو کانفرنس نہ کرنے کا پیغام ہے۔ جمہوری حکومتوں سے ایسے اقدامات کی توقع نہیں تھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...