ایف آئی اے کا لاہور اور شیخوپورہ میں کریک ڈاؤن، حوالہ ہنڈی، انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 3ملزم گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائیاں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں کلاسیکل موسیقی کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا جارہا ہے، فن لطیفہ میں بھی سیاست گھس گئی : مظہر امرا ؤ

ملزمان کی شناخت

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کی شناخت محمد عمران عامر اور محمد احمد کے نام سے ہوئی۔ ان کے قبضے سے 7 لاکھ روپے مالیت کی ملکی کرنسی، حوالہ ہنڈی سے متعلق دستاویزات، ڈیجیٹل شواہد اور کرنسی ایکسچینج سے متعلق ریکارڈ برآمد کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: جے یو آئی ایف نے پی ٹی آئی سے اتحاد سے معذرت کر لی۔

انسانی اسمگلنگ کا کیس

ایف آئی اے لاہور زون نے شیخوپورہ میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث ملزم محمد عرفان کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورے۔

ملزم کی دھوکہ دہی

گرفتار ملزم نے ایک شہری کو کینیڈا ملازمت کا جھانسہ دے کر 62 لاکھ روپے ہتھیائے اور شہری کو بیرون ملک بھجوانے میں ناکام رہا۔ ملزم بھاری رقوم وصول کرنے کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...