لاہور میں جعلی دودھ کی سپلائی ناکام، 1ہزار لیٹر جعلی دودھ سے بھرے 10ڈرم تلف کر دیئے گئے

جعلی دودھ سپلائی کرنے والا مافیا پکڑا گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسافر وین میں چھپا کر جعلی دودھ کے ڈرم سپلائی کرنے والا مافیا پکڑا گیا۔ قصور کے نواحی علاقے سے لاہور میں سپلائی کیے جانے والے 1ہزار لیٹر جعلی دودھ سے بھرے 10ڈرم تلف کردیئے گئے۔ ملزم گرفتارکر کے مقدمہ درج کر لیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں: معروف باولر پر پابندی عائد کر دی گئی

جعلی دودھ کی مقدار اور استعمال

ڈی جی فوڈاتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا ہے مسافروں کی جگہ جعلی دودھ سے بھرے ڈرم رکھ کر لاہور لائے جا رہے تھے۔ موقع پر کیے گئے ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے۔ دودھ کے نام پر کیمیکلز سے تیار محلول چھپا کر لایا جا رہا تھا، جو پاوڈر، پانی کیمیکل اور ویجیٹیبل آئل سے تیار کیا گیا تھا۔ 48 گھنٹے کی طویل ریکی کے بعد جعلی دودھ بردار مسافر وین کو گجومتہ سے پکڑا گیا۔ ڈرائیور کی بھاگنے کی کوشش ناکام بناکر گرفتار کر لیا گیا۔

پنجاب حکومت کا عزم

ڈی جی فوڈاتھارٹی نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق جعلساز مافیا کے ہر ہتھکنڈے کو ناکام بنا کر پنجاب کو ملاوٹ سے پاک کرنے کے مشن پر ہیں۔ جعلسازوں کے لیے پنجاب کی زمین تنگ کر دی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...