جب کارگل جنگ میں ہمارے سپاہی مر رہے تھے، تب بھی ہم نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملائے تھے تو اب ایسا کیوں ؟سابق بھارتی وزیر ششی تھرور

ششی تھرور کا مشورہ

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کانگریس رہنما اور سابق وزیر ششی تھرور نے ایشیا کپ میں پاک بھارت میچز میں ہینڈ شیک کو تنازع بنانے پر کھیل اور سیاست کو الگ الگ رکھنے کا مشورہ دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور؛ 4 افراد کی خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، واقعہ میں ملوث 2 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک

کھیل کا جذبہ اہم ہے

ششی تھرور نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ 1999 میں کارگل جنگ ہو رہی تھی، سپاہی مر رہے تھے۔ تب بھی ہم نے انگلینڈ میں ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملائے تھے، تو اب ایسا کیوں ہے؟ اگر ہم پاکستان کے بارے میں اتنا شدت سے محسوس کرتے ہیں تو ہمیں کھیلنا ہی نہیں چاہیے تھا اور اگر ہم کھیل رہے ہیں تو ہمیں کھیل کے جذبے سے کھیلنا چاہیے، ان سے ہاتھ ملانا چاہیے۔ کھیل کا جذبہ اس سے مختلف ہے جو ممالک کے درمیان ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: During Flight, Female Passenger Did Such an Act That Fellow Passengers Attacked Her

ایشیا کپ کے دوران تنازع

واضح رہے کہ ایشیا کپ میں 14 ستمبر کو گروپ میچ میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے ٹاس کے موقع پر پاکستانی کپتان سے ہاتھ نہیں ملایا تھا جبکہ میچ کے اختتام پر بھی بھارتی ٹیم نے گرین شرٹس سے ہاتھ ملانے سے گریز کیا تھا جس کے بعد تنازع کھڑا ہوا تھا۔

سپر فور مرحلے میں بھی یہی صورتحال

یہی نہیں، 21 ستمبر کو سپر فور مرحلے میں بھی پاک بھارت میچ میں بھارتی کپتان نے پاکستانی کپتان اور میچ کے بعد کھلاڑیوں سے ہاتھ نہیں ملایا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...