ایشیا کپ کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور انڈیا فائنل کھیلیں گے

پاکستان کی ایشیا کپ فائنل میں کوالیفکیشن

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیش کو ہرانے کے بعد پاکستان نے ایشیا کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ فیصلہ کن معرکے میں اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت کے ساتھ ہوگا۔ یہ ایشیا کپ کی تاریخ میں پہلا موقع ہے جب دونوں ٹیمیں فائنل میں ایک دوسرے سے ٹکرائیں گی۔

ایشیا کپ کی تاریخ

ایشیا کپ کا آغاز 1984 میں ہوا تھا اور اب تک یہ 17 واں ٹورنامنٹ کھیلا جا رہا ہے۔ ان 41 سالوں میں ایک بار بھی پاکستان اور بھارت کا فائنل میں آمنا سامنا نہیں ہوا۔ یہ پہلا موقع ہے جب روایتی حریف اتوار کو آپس میں ٹکرانے جا رہے ہیں۔ حالیہ ایشیا کپ میں دونوں ٹیموں کے درمیان دو میچز ہوچکے ہیں جن میں فتح بھارت کے نام رہی۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...