بھارتی ایئر فورس نے مگ 21 طیاروں کو ہمیشہ کیلئے گراؤنڈ کر دیا
بھارتی ائیرفورس کا اہم فیصلہ
ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ائیرفورس نے مگ 21 طیاروں کو ہمیشہ کیلئے گراؤنڈ کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صارفین کی شکایات کے ازالے کیلیے لیسکو ہیڈ کوارٹرز میں ای کچہری، فوری احکامات جاری
مگ 21 کی طویل تاریخ
بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق مگ 21 طیارے 63 برس تک بھارتی ایئرفورس کا حصہ رہے۔ مگر اب بھارتی ایئرفورس کو طیاروں کی شدید قلت کا سامنا ہوسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: زین قریشی سمیت 11پارٹی ارکان کے پارٹی قیادت سے رابطے منقطع
حادثات کی وجہ سے بدنامی
آئے روز ہونے والے حادثات کے باعث بھارتی مگ 21 اڑتے ہوئے تابوت کے نام سے مشہور ہوگئے تھے۔
فضائی جھڑپوں میں ناکامی
پاکستان کے خلاف 2019 اور 2025 کی فضائی جھڑپوں میں مگ 21 پاکستانی شاہینوں کے سامنے کاغذی جہاز ثابت ہوئے تھے۔








