بلوچستان : نوشکی کے بازار میں پولیس موبائل کے قریب دستی بم کا دھماکہ

دھماکہ کی تفصیلات
نوشکی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے ضلع نوشکی کے بازار میں پولیس موبائل کے قریب دستی بم کا دھماکہ ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کل سعودی عرب روانہ ہونگے
زخمی اہلکار
’’جنگ‘‘ کے مطابق نوشکی پولیس کا کہنا ہے کہ نوشکی بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس اہل کار زخمی ہو گئے۔ زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تحقیقات کا آغاز
واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔