معلومات تک رسائی عوامی اعتماد اور بہتر فیصلہ سازی کیلیے ناگزیر ہے:وزیر اعلیٰ مریم نواز

پنجاب کی وزیر اعلیٰ کا پیغام

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معلومات کی رسائی (Access to Information) کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اطلاعات و آگاہی روشن معاشرے کی بنیاد اور جمہوریت کی سانس ہے۔ معلومات تک رسائی شفاف طرز حکمرانی، عوامی اعتماد اور بہتر فیصلہ سازی کے لیے ناگزیر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے پانی کے مسئلے پر اہم تجویز دیدی

درست معلومات کی اہمیت

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ درست اور بروقت معلومات عوام کو بااختیار، حکومت پر اعتماد اور فیصلہ سازی کو شفاف بناتی ہیں۔ محکمہ اطلاعات حکومتی پیغام عوام تک اور عوام کی آواز حکومت تک پہنچانے کا راستہ ہے۔

ڈیجیٹل اطلاعات کا نظام

پنجاب حکومت نے اطلاعات کے نظام کو ڈیجیٹل بنا کر ہر شہری تک حقائق کی بلا تعطل رسائی یقینی بنائی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...