باچوڑ میں فتنہ الخوارج کا چھوڑا ہوا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی

باجوڑ میں بارودی مواد کا دھماکہ

باجوڑ (ڈیلی پاکستان آن لائن) - باجوڑ میں فتنہ الخوارج کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید اور 5 زخمی ہو گئے۔

دھماکے کی تفصیل

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ بارودی مواد پھٹنے کا افسوسناک واقعہ 27 ستمبر کو باجوڑ کے علاقے لغڑئی میں پیش آیا۔ بچے فتنہ الخوارج کے چھوڑے گئے مواد سے کھیل رہے تھے کہ اسی دوران بارودی مواد پھٹ گیا۔

زخمیوں کی حالت

بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید اور 5 زخمی ہوئے۔ دھماکے میں زخمی بچوں کا علاج پاک فوج کے ڈاکٹرز کی زیرنگرانی سی ایم ایچ پشاور میں جاری ہے۔

تحقیقات اور سیکیورٹی اقدامات

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس اور متعلقہ اداروں نے جائے وقوعہ کا محاصرہ کر کے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔ یہ سانحہ ثبوت ہے کہ فتنہ الخوارج نے علاقے میں کس طرح بارودی جال بچھا رکھا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...