اقوامِ متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور ’’اوچا‘‘ کے وفد کا کبیر والا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

کبیر والا میں سیلاب متاثرین کا دورہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوامِ متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور ’’اوچا‘‘ کے وفد نے کبیر والا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: خواہش ہے بیٹیوں کو میرے جیسا شوہر ملے:بابر علی
وفد کی ملاقات متاثرین سے
’’جنگ‘‘ کے مطابق ڈپٹی ہیڈ یو این ’’اوچا‘‘ گفت چتورا نے چک 6 - ڈی میں متاثرین کے مسائل براہ راست سنے۔
یہ بھی پڑھیں: سیلاب:غفلت کسی عذاب سے کم نہیں
متاثرین کے مسائل
اس موقع پر سیلاب متاثرین نے کہا کہ رہائش، خوراک، پانی اور صحت کے مسائل کا سامنا ہے۔
عالمی ادارے کا عزم
عالمی ادارے کے نائب سربراہ نے کہا کہ صحت، صاف پانی، سینیٹیشن اور لائیو سٹاک میں مدد یقینی بنائیں گے۔