ایشیا کپ فائنل؛ محسن نقوی نے کھلاڑیوں کو کھل کر مقابلہ کرنے کا پیغام دیدیا

چیرمین پی سی بی کا کھلاڑیوں کے لئے پیغام
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کے خلاف کھلاڑیوں کو کھل کر مقابلہ کرنے کا پیغام دیا۔
کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی
نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق، چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ ’’جو چاہیں کریں، میں سب کچھ ہینڈل کر لوں گا۔‘‘