سیلاب متاثرین کے لیے چین کی جانب سے امدادی سامان کے 2 طیارے پاکستان پہنچ گئے

چین کی جانب سے پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے امداد

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سیلاب متاثرین کے لیے چین کی جانب سے امدادی سامان کے 2 طیارے پاکستان پہنچ گئے۔

امدادی پروازوں کا استقبال

نجی ٹی وی ’’سماء نیوز‘‘ کے مطابق ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق وفاقی وزیر امیر مقام اور چیئرمین این ڈی ایم اے نے نورخان ایئربیس پر امدادی پروازوں کا استقبال کیا۔ چین کی جانب سے بھیجے گئے امدادی سامان میں 300 خیمے اور 9 ہزار کمبل شامل ہیں۔

وزیر کی جانب سے چین کا شکریہ

وفاقی وزیر امیر مقام کا کہنا ہے کہ چین کی بروقت امداد پاک، چین لازوال دوستی کی عکاس ہے۔ حکومتی ادارے اور این ڈی ایم اے متاثرین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سرگرم عمل ہیں۔ چین نے کبھی بھی مشکل وقت میں پاکستان کو اکیلا نہیں چھوڑا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...