پاکستان کو نئی “رنز مشین” مل گئی
پاکستان کی جیت میں حارث رؤف کا کردار
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشیا کپ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کے خلاف پاکستان کو حارث رؤف کی شکل میں نئی "رنز مشین" مل گئی۔
یہ بھی پڑھیں: وفاق کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پنشن میں 7 فیصد اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری
حارث رؤف کی کارکردگی
اس رنز مشین نے اکیلے ہی 50 رنز کا فرق ڈالا اور جیتے ہوئے میچ کا بھرپور طریقے سے بیڑہ غرق کیا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے پیش نظر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
اوورز کی تفصیل
حارث رؤف نے فائنل میں انڈیا کے خلاف 3.4 اوورز کروائے۔ یعنی انہوں نے اپنے چار اوورز بھی پورے نہیں کیے اور جیتے ہوئے میچ کی بازی پلٹ دی۔
اسٹیٹسٹکس
موصوف نے 13.63 کی ایوریج سے 50 رنز دیے اور کوئی وکٹ نہیں لی۔








