سپریم کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روکنے کا حکم معطل کردیا

سپریم کورٹ کا فیصلہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روکنے کا حکم معطل کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟
اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا۔ عدالت عظمیٰ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام کرنے کی اجازت دے دی۔
سماعت کی تفصیلات
سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں، اور آئینی بنچ نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔