لاہور؛ ڈاکوؤں نے سی سی ڈی اہلکار کو تشدد کے بعد لوٹ لیا،ہسپتال داخل

ڈاکوؤں کی کارروائی
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے علاقے باٹاپور میں ڈاکوؤں نے سی سی ڈی اہلکار کو تشدد کے بعد لوٹ لیا۔
یہ بھی پڑھیں: حسن رحیم نے خاموشی سے شادی کر لی
واقعے کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، سی سی ڈی اہلکار عمر طارق ڈیوٹی کرکے واپس جارہا تھا کہ راستے میں 4 ڈاکو اس سے پرس چھین کر تشدد کرتے رہے۔
پولیس کی کارروائی
پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ اہلکار کو فوری طور پر سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔