انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی خبریں بے بنیادہیں، ایف بی آر

ایف بی آر کی وضاحت

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں کوئی توسیع نہیں کی جارہی۔ سال 2025 کے لئے انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سیلاب سے متاثرہ ٹیکس دہندگان

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایف بی آر نے سیلاب سے توسیع کو جوڑنے کی کوششوں کو مسترد کردیا۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ زیادہ تر ٹیکس دہندگان سیلاب سے متاثر نہیں ہوئے، ان کے پاس کافی وقت تھا۔ آئی آر آئی ایس سسٹم کی سست روی کے دعوے غلط ہیں، پلیٹ فارم مکمل فعال ہے۔

اخری تاریخ کے نتائج

فیڈرل بورڈ آف ریونیو مزید کہتا ہے کہ مقررہ تاریخ تک ریٹرن جمع نہ کرانے کے نتائج ہوں گے۔ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...