کراچی میں پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 2 کمسن بچے جاں بحق

دھوکہ دہی کا واقعہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلستان جوہر بلاک 9 میں پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 2 کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: شکارپور: پولیس آپریشن روکنے کیلئے ڈاکوؤں نے 7 افراد کو اغوا کر لیا

بچوں کی شناخت

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی لاشیں ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئیں، جہاں ایک بچے کی شناخت 12 سالہ مرید حسین اور دوسرے بچے کی شناخت 11 سالہ حارث کے نام سے کرلی گئی۔

پولیس کی تحقیقات

پولیس نے واقعے سے متعلق بتایا کہ عمارت کی تعمیر سے قبل بنیاد ڈالنے کے لیے کھدائی کی گئی تھی اور قریب ہی کچی آبادی کے رہائشی بچے گڑھے میں جمع بارش کے پانی میں نہانے آئے۔ گڑھے میں جمع پانی میں 3 بچے نہا رہے تھے، 2 ڈوب کر جاں بحق ہوگئے اور تیسرا بچ گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کے حوالے سے ضابطے کی کارروائی جاری ہے، لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...