علیمہ خانم کو 26 نومبر کے مقدمے میں 5 سے 7 سال کی سزا ہوگی، تجزیہ کار حسن ایوب کا دعویٰ

علیمہ خان کے مقدمے کی تفصیلات
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار حسن ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ 26 نومبر کے کیس میں علیمہ خان کو پانچ سے سات سال کی سزا ہونے والی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کرپٹوکونسل کی 50 دن میںریکارڈ کامیابی، سب کو حیران کردیا
تحریک انصاف اور علیمہ خان
آزاد ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے حسن ایوب نے دعویٰ کیا کہ علیمہ خان نے تحریک انصاف کو ہائی جیک کر لیا ہے۔ جلد ہی ان کا 26 نومبر میں ٹرائل ہوگا اور انہیں سزا ہوجائے گی۔
سزا کی پیشگوئی
انہوں نے دعویٰ کیا کہ علیمہ خان کو 26 نومبر میں پانچ یا سات سال کی سزا ہوگی کیونکہ ہونی کو کوئی نہیں ٹال سکتا۔