منشیانہ پروٹوکل کی ذہنیت ایک نالائق اور شعبدہ باز وکیل کی تو ہو سکتی مگر کامیاب آئینی وکیل کی نہیں ، صحافی مطیع اللہ جان

سینئر صحافی کا تجزیہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی مطیع اللہ جان کا کہنا ہے کہ ایک اوسط اور نالائق وکیل کا سب سے بڑا پروٹوکول اُسکا فائلیں اُٹھائے منشی یا چند نوجوان وکیلوں کا جھرمٹ ہوتا ہے جو اُس کے لئے فیسیں یا کچھ بھی پکڑلیتے ہیں اور کبھی کبھی تو یہ کام جونیئر وکیل بھی کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت آسمان پر، دکانداروں کی من مانی، حکومت غائب۔۔

منشیانہ پروٹوکول اور کامیاب وکیل

سوشل رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے ٹویٹ پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ منشیانہ پروٹوکل کی ذہنیت ایک نالائق اور شعبدہ باز وکیل کی تو ہو سکتی مگر ایک کامیاب آئینی وکیل جو قومی سوچ اور جمہوری نظریات پر یقین رکھتا ہے، اُس کو ایسی منشیانہ شعبدہ بازی کی ضرورت نہیں ہوتی۔

ایماندار وکیل کی خصوصیات

ایک لیڈر اور نظریات رکھنے والا ایماندار وکیل وقار اور عزت نفس کے ساتھ اکیلا چلنا بھی جانتا ہے۔ نظریات اور سیاسی سوچ سے عاری وکیل پروٹوکول کے بغیر خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں اور اسی لئے وزارت پکڑنے کے بعد اپنے عہدے اور پروٹوکول کی نمائش کرتے ہیں اور عہدے کے بغیر پولیس کو دیکھ کر دُڑکی بھی لگا دیتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...