میری آنکھوں میں زندگی ہے ابھی۔۔۔
زندگی اور روشنی
میری آنکھوں میں زندگی ہے ابھی
ان چراغوں میں روشنی ہے ابھی
یہ بھی پڑھیں: رواں سال شدید سردی پڑنے کا خدشہ، ماہرین نے خبردار کردیا
حسرت اور بے آب کشت
جھومتے بادلوں کو حسرت سے
کشت بے آب دیکھتی ہے ابھی
یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے
دل کی چیخ
قہقہوں سے مجھے نہ بہلاؤ
دل نے اک چیخ سی سنی ہے ابھی
یہ بھی پڑھیں: دنیا زراعت میں آگے نکل گئی، ہم قوم کا قیمتی وقت ضائع کرتے رہے: وزیراعظم
غم کے صحرا
غم کے صحرا ترے بگولوں سے
زلف برہم سنور رہی ہے ابھی
یہ بھی پڑھیں: نادیہ حسین کے شوہر کے خلاف ایف آئی اے تحقیقات میں اہم پیش رفت، مزید 4 افراد کو طلب کرنے کا فیصلہ
خالی پن کا احساس
یوں تو ہر شے ملی ہوئی ہے مگر
جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی
یہ بھی پڑھیں: بھارتی کرکٹ بورڈ کو نیا سیکرٹری مل گیا
تشنگی اور سمندر
بولنا سنگدل سمندر سے
تشنگی راہ دیکھتی ہے ابھی
یہ بھی پڑھیں: معروف ڈرامہ نگار سائرہ رضا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں
آنکھوں کا راز
جھانک کر دیکھ میری آنکھوں میں
کس کی تصویر جاگتی ہے ابھی
یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات میں ڈاکٹرز نے ایسی خاتون کی جان بچا لی جس کا دل 40 منٹ تک بند رہا
چاندنی کا سفر
چاند کب کا اتر گیا چھت سے
کوچۂ دل میں چاندنی ہے ابھی
یہ بھی پڑھیں: کمسن بچے سے زیادتی، قتل کا کیس: مجرم ندیم کی اپیل خارج، سزائے موت برقرار
زندگی کا تعاقب
یوں سناہے وہ آ کے جا بھی چکا
موت پھر کیوں رکی ہوئی ہے ابھی
یہ بھی پڑھیں: وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
آنسو اور آگ
اشک آنکھوں میں کیوں چھلک آئے
آگ دل میں لگی ہوئی ہے ابھی
یہ بھی پڑھیں: 1 مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر، معید پیرزادہ کو عمر قید کی سزا
چاندنی کی بے رخی
چاندنی بے رخی سے کیوں بزمی
تیرے آنگن میں ناچتی ہے ابھی
کلام
کلام :سرفراز بزمی (سوائی مادھوپور ،راجستھان، انڈیا)








