وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

مبارکباد کا پیغام
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
کھلاڑیوں کی تعریف
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹرز کو سراہا اور کرکٹ ٹیم کو شاباش دی۔ انہوں نے سپنر نعمان علی، ساجد خان، شاہین آفریدی اور دیگر کھلاڑیوں کو مبارکباد بھی دی ہے۔