جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کی درخواست پر سماعت کرنیوالا بنچ تبدیل
بنچ کی تبدیلی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کی درخواست پر سماعت کرنے والا بنچ تبدیل کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: وکلاء کے تحفظ کیلئے ملک بھر میں خصوصی عدالتیں قائم، نوٹیفکیشن جاری
نئے بنچ کی تشکیل
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے ساتھ جسٹس خادم حسین سومرو بنچ میں شامل ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں: بلاسفیمی کیسز کے پیچھے چھپی عالمی سازش
ججز ڈیوٹی روسٹر
اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر بھی جاری کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان سیاسی لوگوں کو آگے لے کر آئیں: فواد چودھری
پہلا سنوائی
اس سے پہلے چیف جسٹس کے ساتھ جسٹس اعظم خان نے سماعت کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور میں 14 سالہ طالبہ کو اغوا کرکے زیادتی کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار
کیس کی تاریخ
جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا کیس 21 اکتوبر کو مقرر کر دیا گیا۔
سپریم کورٹ کی مداخلت
یادرہے کہ سپریم کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بحال کر دیا تھا، سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر سماعت کا حکم دے رکھا ہے۔








