آج کی لڑکیاں عیاشی اور آزادی کی وجہ سے شادی ہی نہیں کرنا چاہتیں، اداکارہ غزالہ جاوید

غزالہ جاوید کا شادی پر تبصرہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی سینئر اداکارہ غزالہ جاوید کا کہنا ہے کہ آج کی لڑکیاں عیاشی اور آزادی کی وجہ سے شادی نہیں کرنا چاہتیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کا ایک بار پھر پاک انڈیا جنگ کا تذکرہ، کسی نے سوچا تھا کہ پاکستان کو امریکی صدر کی صورت میں ایک سفیر مل جائے گا؟ عمر چیمہ

نجی ٹی وی شو میں شرکت

اداکارہ غزالہ جاوید حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئیں، جس دوران اداکارہ نے مختلف موضوعات سمیت آج کل کی لڑکیوں کی جانب سے شادی نہ کرنے کی وجوہات پر بھی بات کی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان سے شکست کا غصہ بی جے پی کارکنوں نے ہندوؤں کی ملکیت کراچی بیکری پر نکال دیا

شادی اور امور کی آزادی

ایک سوال کے جواب میں اداکارہ غزالہ جاوید نے کہا کہ ’آج کی لڑکیاں عیاشی اور آزاد زندگی کی وجہ سے شادی نہیں کرنا چاہتیں، ایسی لڑکیاں چاہتی ہیں کہ ان کی زندگی میں ان سے کوئی سوال جواب کرنے والا نہ ہو۔‘

یہ بھی پڑھیں: ریلوے ملازمین نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی، مسافر کو 40 ہزار روپے واپس مل گئے۔

پرانے اور نئے شادیوں کا موازنہ

اداکارہ نے آج کی شادیوں کا موازنہ پہلے سے کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ کچھ عرصہ قبل ہونے والی شادیوں کو دیکھیں، کم عمر لڑکیوں کی شادیاں کامیاب ترین شادیاں ہوتی تھیں۔‘

بھانجے کی مثال اور سوشل میڈیا پر ردعمل

غزالہ جاوید نے دوران شو اپنے بھانجے کی مثال دیتے ہوئے بتایا کہ ‘میرے ڈاکٹر بھانجے نے شادی کیلئے کسی ڈاکٹر یا انجینئر لڑکی سے شادی کے بجائے عام گریجویٹ لڑکی سے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔’ اداکارہ کا بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگیا ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انھیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...