کے ایف ایل کک باکسنگ ایونٹ، پاکستان کی بشریٰ اختر نے تاریخ رقم کردی
بشریٰ اختر کی کامیابی
کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن) کے ایف ایل کک باکسنگ ایونٹ میں پاکستان کی بشریٰ اختر نے تاریخ رقم کردی۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا قرضہ کم ہو کر جی ڈی پی کے 70 فیصد پر آگیا: وزیر خزانہ
تفصیلات
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سری لنکا میں ہونے والے ایونٹ کے ایف ایل میں بشریٰ اختر نے سری لنکا کی نمیشا کماری کی مسلسل فتوحات کو بریک لگاکر ٹائٹل جیت لیا۔
یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف کی اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات، دو طرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر بات چیت
بشریٰ کا پیغام
اس فتح کے بعد بشریٰ اختر نے اپنے کوچز، مداحوں اور خاندان والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرے لیے بہت چیلنجنگ فائٹ تھی۔
شکریہ کا اعادہ
انہوں نے کک باکسنگ فیڈریشن پاکستان کا بھی شکریہ ادا کیا۔








