وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

ملاقات کی تفصیلات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف کی جاتی امرا میں صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت نے جنگ بندی میں امریکی صدر کی ثالثی کا انکار کر دیا

پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات

روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

نواز شریف کا موقف

مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف کا کہنا تھا کہ پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، پاکستان کی طرف کسی کو بھی میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے۔ قوم کے بیٹے اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر پاک وطن کی حفاظت کررہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...