پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی پر قطر کا بیان بھی سامنے آ گیا

قطر کا بیان
دوحہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک افغان جنگ بندی پر قطر کا بیان بھی سامنے آ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: پیوٹن نے روس امریکہ تعلقات میں بہتری کا کریڈٹ ٹرمپ کو دے دیا
امن کا قیام
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاک افغان سیز فائر پر قطر نے کہا ہے کہ جنگ بندی خطے میں پائیدار امن کے قیام کی مضبوط بنیاد فراہم کرے گی۔
سرحدی کشیدگی کا خاتمہ
امید ہے جنگ بندی دونوں ممالک کے درمیان سرحدی کشیدگی کا خاتمہ کرے گی۔