قتل کیس کے سزایافتہ قیدی کی بانی پی ٹی آئی جیسی سہولیات کی درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل سپرنٹنڈنٹ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قتل کیس کے سزایافتہ قیدی کی بانی پی ٹی آئی جیسی سہولیات کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل سپرنٹنڈنٹ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔

یہ بھی پڑھیں: ملیر سے 5 پولیس اہلکار گرفتار، کس کارروائی میں ملوث تھے اور کیا اعتراف کیا۔

کیس کی تفصیلات

عدالت نے کیس کو لارجر بنچ میں مقرر کرنے کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل درخواست پر پیراوائز کمنٹس جمع کرائیں۔

عدالت کی ہدایت

عدالت کو بتایا گیا کہ بانی سے ملاقاتوں کے کیسز کی سماعت لارجر بنچ کررہا ہے، یہ کیس بھی لارجر بنچ میں بھی بھجوا رہے ہیں۔ اگر چیف جسٹس مناسب سمجھیں تو لارجر بنچ میں مقرر کر دیں۔ جسٹس محمد اعظم خان نے دو صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...