بلوچستان حکومت نے 6 ڈویژنز میں لیویز فورس کو پولیس میں ضم کردیا

بلوچستان حکومت کا فیصلہ

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان حکومت نے لیویز فورس کو پولیس میں ضم کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ میں غذائی قلت پر سابق امریکی صدر باراک اوباما بھی بول پڑے، کیا مطالبہ کر دیا؟ جانیے

تفصیلات

نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق بلوچستان کابینہ نے صوبے کے 6 ڈویژنز میں لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے مطابق کوئٹہ، قلات، مکران، رخشاں، نصیر آباد اور ژوب ڈویژنز میں لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کی منظوری صوبائی کابینہ نے دی۔ یہ فیصلہ محکمہ داخلہ بلوچستان کی درخواست پر بلوچستان رولز آف بزنس 2012 کے تحت دیا گیا۔

منظوری اور اطلاق

متعلقہ ڈویژنز میں اب لیویز تھانے اور ریونیو پولیس فورس پولیس کے دائرہ اختیار میں آ گئے ہیں۔ فیصلے کا اطلاق فیڈرل لیویز پر ہو گا۔ پولیس میں انضمام کے بعد لیویز جمع دار اور نائب رسالدار کو گریڈ 14 مل گیا ہے اور ان کا عہدہ سب انسپکٹر کے مساوی ہوگا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...