علی امین گنڈا پور: آخر کہاں گئے؟ وزیراعلیٰ کے پی نے خود سچائی بیان کردی

پشاور کی سیاسی صورتحال
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کا ڈراپ سین ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت کے انکار پر پی سی بی کس ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں بلانے کیلئے غور کر رہاہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
علی امین گنڈاپور کا اسمبلی اجلاس میں خطاب
علی امین اسمبلی اجلاس میں آئے تو اراکین سے مختصر ملاقات کے بعد خطاب شروع کردیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے بالآخر اس راز سے بھی پردہ اٹھادیا کہ وہ کہاں تھے۔
یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ نہ کھیلنے کی خبروں پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا موقف بھی سامنے آ گیا
گمشدگی کی اصل کہانی
انہوں نے کہا اسلام آباد پولیس کی کارکردگی دیکھیں، میں وہیں تھا ان کو ملا نہیں۔ مزید یہ کہ انہوں نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے۔
پولیس کی ناکامی
انہوں نے کہا میں ادھر تھا، انہوں نے چار چھاپے مارے لیکن گرفتار نہیں کرسکے۔