طورخم بارڈر پر تجارتی راہداری بحالی کرنے کی تیاریاں، گاڑیوں کی کلیئرنس کے لیے سکینر ٹرمینل پہنچا دیے گئے

تجارتی راہداری بحال کرنے کی تیاریاں

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) طورخم بارڈر پر تجارتی راہداری بحال کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کو پھر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، علیمہ خان کا بیان

سرحدی گزرگاہ کی بندش

’’جیو نیوز‘‘ نے کسٹم ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ طورخم سرحدی گزرگاہ 9 روز قبل ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کردی گئی تھی جسے اب کھولنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ کارگو گاڑیوں کی کلیئرنس کے لیے سکینر طورخم ٹرمینل پہنچا دیئے گئے ہیں اور کسٹم حکام نے عملے کو فوری طور پر طورخم ٹرمینل پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تناؤ

خیال رہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ تناؤ کے باعث طورخم تجارتی گزرگاہ ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کردی گئی تھی۔ افغانستان جانے والے پھل، سبزی اور دیگر اشیاء سے بھری درجنوں گاڑیاں پاکستانی حدود میں موجود تھیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...