ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
جن لوگوں نے اپنا کام شروع کرنا ہے وہ بڑی خاموشی سے چلیں اپنے مقصد کی جانب اگر اوپن ہوئے تو کام خراب ہو سکتا ہے ان دنوں حسد کرنے والے گھیرے ہوئے ہیں آپ کو۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور: ٹاک ٹاک پر دوستی کا انجام، اغوا ہونے والی لڑکی ڈیفنس سے بازیاب
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
صورتحال ابھی بھی آزمائشی سی چل رہی ہے آپ کو جس بھی طرح سے ممکن ہو اس کو گزرتا ہے اور اگر خاموشی صدقہ خیرات سے کام لیں گے تو آپ کے لئے زیادہ مناسب رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں: استنبول میں ترک اور قطری ثالثی میں ہونے والے پاک افغان مذاکرات بغیر کسی حتمی نتیجے کے اختتام پذیر
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
کاروباری حضرات کے لئے اچھا دن ہے مالی طور پر معاملات میں بہتری کی امید ہے اور جن لوگوں نے اپنے لئے کوئی نیا کام شروع کرنے کا سوچا ہے وہ بسم اللہ کر کے قدم اٹھائیں۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب سنٹر آف ایکسیلینس آن کاؤنٹرنگ وائلینٹ ایکسٹریمزم کے بورڈ آف گورنرز کا پہلا اجلاس، 3 سالہ پلان کا روڈ میپ پیش
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آج انہونی ہے کہ وہ کام ہو رہا ہے جس کے بارے میں کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا اور دل کو سکون ملے گا مایوسی کی کیفیت ختم ہو گی اور بند راستے اور مستقبل کے دروازے کھل رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت معاملات کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں: امریکا کا پہلگام واقعہ پر ردعمل
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
اچھا دن ہے اللہ نے چاہا تو وہ مشکل بھی حل ہو گی جو پریشان جو پریشان تھے اور روز گار کا مسئلہ بھی حل ہو سکتا ہے آج کا دن کئی حوالوں سے بڑا ہی ایم ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سال 2025، گھر میں چوری کی واردات پنجاب میں سب سے زیادہ رپورٹ ہونے والا جرم قرار دیدیا گیا
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
صدقہ روزانہ کی بنیاد پر دیں اس وقت اس کی اشد ضرورت ہے آپ بلا وجہ کسی انجانی سی بندش میں آ رہے ہیں ابھی وقت ہے بھاگ کر اس سے نکل جائیں گے تو بہتر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نے حلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی منظوری دے دی
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ کو اب اللہ پاک سے خاص مدد طلب کرنی ہے کیونکہ آپ کے ہاتھوں سب رشتے ضائع ہوتے جا رہے ہیں صرف اللہ ہی ہے جس نے ہمارا ساتھ نہیں چھوڑنا غور ضرور کریں۔
یہ بھی پڑھیں: نادرا نے 3 سے 10 سال کے بچوں کے ب فارم پر تصویر لازمی قرار دیدی
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
آپ صورہ حضر کی آخری تین آیات پڑھ کر گھر سے نکلا کریں تاکہ ہر طرح کی آفت سے بچا جا سکے اور زبان بند رکھیں یہ قابو میں نہیں ہے تو ہی مسئلے پیدا ہو رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نے سپیکر کو اہم ٹاسک دیدیا
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
آپ ان معاملات میں الجھے ہوئے ہیں جن کا آپ سے کوئی خاص تعلق نہیں ہے ان دنوں اپنی ذات کو دیکھیں بلا وجہ دوسروں کی وجہ سے پریشانیاں سر اٹھا سکتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: خراب موسم کے باعث 8 پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
جو لوگ اب اگر اپنی زندگی کے اہم فیصلے لے کر قدم اٹھا لیں گے تو ان شاءاللہ اس کے بارے شاندار نتائج حاصل کر سکیں گے آج اس کے لئے فوری آگے بڑھنے کی ضرورت ہو رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارتی نیوز چینل نے ہانیہ عامر کا نام بدل کر ’ہانیہ پنیر‘ رکھ دیا
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
ایک اچھی آفر ملنے کا امکان اور جس طرف سے امید نہ تھی وہ بھی کام ہوتا ہوا دکھائی دے گا اس وقت مالی طور پر بھی ایک بڑا فائدہ آپ کی جانب بڑھ رہا ہے ان شاءاللہ۔
برج حوت
سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
صدقات دیئے رہیں حسب توفیق ضروری ہیں مخالفین سازشی دشمن اور ستاروں کی رجعت تنگ کر سکتی ہے ابھی دن اچھے نہیں ہیں آپ کے لئے آزمائش ہے۔








