ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر عملدرآمد اور نگرانی کمیٹی کا پہلا اجلاس، وزیراعظم، عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے خواہاں ہیں، امیر مقام

وزیر امور کشمیر کا اہم بیان

اسلام آباد  (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان آزاد کشمیر کے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے خواہاں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سلمان خان کی گاڑی کو بم سے اڑادیں گے: سپر سٹار کو نئی دھمکی مل گئی

اجلاس کی تفصیلات

امیر مقام  کی زیر صدارت آزاد کشمیر سے متعلق عملدرآمد اور نگرانی کمیٹی کا پہلا اجلاس  ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، چیف سیکرٹری اے جے کے خوشحال خان اور ایکشن کمیٹی کے نمائندگان نے شرکت کی۔ سیکرٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان ظفر حسن بھی اجلاس میں موجود تھے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے بتایا کہ اجلاس میں ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہونے والے معاہدے کا بغور جائزہ لیا گیا اور عملدرآمد کمیٹی نے متعلقہ محکموں کو معاہدے پر عملدرآمد کی ہدایت کی۔

اگلا اجلاس

وفاقی وزیر نے کہا کہ نگرانی و عملدرآمد کمیٹی کا اگلا اجلاس 15 نومبر تک مظفرآباد میں منعقد ہوگا۔ وزیراعظم پاکستان آزاد کشمیر کے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...