ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرا 8 فروری کو ہونے کا امکان

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میچ
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 8 فروری کو کولمبو میں ہونے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: فلمی اداکارہ کا طلاق فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
میچز کے مقامات
سماء نیوز کے مطابق ورلڈ کپ کے میچز سری لنکا اور بھارت میں کھیلے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا
ٹیموں کی تعداد اور ایونٹ کی تاریخ
میگا ایونٹ میں 20 ٹیمیں حصہ لیں گی، ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ فروری 2026 میں شروع ہونے جا رہا ہے۔
چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ
یاد رہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا تھا، جس کے بعد آئی سی سی میں یہ طے پایا تھا کہ پاکستان کی ٹیم بھی بھارت نہیں جائے گی اور میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلے جائیں گے۔