راولپنڈی پولیس نے خواتین کو درپیش مشکلات کے پیشِ نظر موبائل پولیس اسٹیشن لانچ کر دیا
راولپنڈی میں موبائل پولیس اسٹیشن کی افتتاح
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی پولیس نے خواتین کو درپیش مشکلات کے پیشِ نظر موبائل پولیس اسٹیشن لانچ کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی فاسٹ بولر پر بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت، 5 میچز کیلئے پابندی عائد
موبائل پولیس اسٹیشن کی خصوصیات
’’جنگ‘‘ کے مطابق موبائل پولیس اسٹیشن میں خواتین ڈرائیونگ لائسنس، مقدمات کے اندراج سمیت دیگر ویری فکیشنز کی سہولت سے فائدہ حاصل کر سکتی ہیں۔
حکومتی منصوبے کی تعریف
خواتین نے پنجاب حکومت کے اس انقلابی قدم کو سراہا ہے، جبکہ سی ٹی او راولپنڈی کا کہنا ہے کہ منصوبے میں مزید توسیع کی جا رہی ہے۔








