ایس پی اسلام آباد عدیل اکبر نے خود کشی کر لی
سڑک پر افسوسناک واقعہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایس پی اسلام آباد عدیل اکبر نے خود کشی کر لی۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی حملے میں مزید درجنوں فلسطینی شہید، ملبے تلے چیخیں سنائی دیتی رہیں
خود کشی کا طریقہ
ذرائع کے مطابق انہوں نے سرکاری پستول سے زینے میں گولی ماری۔
ہسپتال میں انتقال
انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ہیں۔ مزید تفصیلات موصول ہورہی ہیں۔








