بیگم نصرت بھٹو کا حوصلہ اور استقامت قوم کے لیے مشعل راہ ہے، صدر زرداری

صدر مملکت کا بیگم نصرت بھٹو کو خراج عقیدت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے بیگم نصرت بھٹو کو ان کی 14 ویں برسی پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ملک میں جمہوریت کے لیے جدوجہد میں ان کی جرات اور گرانقدر خدمات کو سراہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: موسیٰ مانیکا کی اپنے ملازم پر فائرنگ،ملزم اتنا غصے میں تھا کہ والدخاورمانیکا بھی خوفزدہ ہوگئے : زاہد گشکوری

جرات اور عزم کی مثال

ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ بیگم نصرت بھٹو نے مشکل حالات میں ثابت قدمی اور عزم کا مظاہرہ کیا، ان کا حوصلہ اور استقامت قوم کے لیے مشعل راہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیگم نصرت بھٹو نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ جمہوریت کی جدوجہد میں نمایاں کردار ادا کیا اور تحمل اور عزم کے ساتھ تحریک کی قیادت کی۔

یہ بھی پڑھیں: عید کے دوران ٹرینوں پر 20 فیصد خصوصی رعایت کا اعلان

جمہوری اقدار کی حفاظت

’’این این آئی‘‘ کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ بیگم نصرت بھٹو نے مشکل وقت کا ہمت کے ساتھ سامنا کیا اور جمہوری اقدار پر کاربند رہیں، بیگم نصرت بھٹو کی استقامت قوم کو جمہوری اصولوں کو برقرار رکھنے اور مزید جامع معاشرے کے لیے کام کرنے کی ترغیب دیتی رہے گی۔

مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا

صدر مملکت نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...