ایشز سیریز سے قبل آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، کپتان پہلے ٹیسٹ سے باہر
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو دھچکا
میلبرن (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز سے قبل آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے 9 مئی کے واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی
پیٹ کمنز کی عدم دستیابی
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر داخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا
کپتان کی جگہ اسٹیو اسمتھ
کرکٹ آسٹریلیاکا کہنا ہے کہ پیٹ کمنز پہلے ایشیز ٹیسٹ کے لیے وقت پر فٹ نہیں ہوں گے۔ اسٹیو اسمتھ اس ٹیسٹ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: کیا آپ جانتے ہیں کہ 1 ٹن یا 2 ٹن کا اے سی کیا ہوتا ہے؟
پیٹ کمنز کی صحت کی صورتحال
پیٹ کمنز نے رننگ کا آغاز کر دیا ہے، اور امید ہے کہ وہ جلد ہی بولنگ شروع کر دیں گے۔
ایشز سیریز کی تفصیلات
پانچ ٹیسٹ میچز پر مشتمل ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے پرتھ میں کھیلا جائے گا۔








